واہ رے ہندوستان
منی پور میں آرمڈ اسپیشل پاور فورس ایکٹ کے خلاف مسلسل 166سال تک بھوک ہڑتال پر رہنے والی سماجی و انسانی عورت ایروم شرمیلا کو صرف 90 ووٹ ملے۔ اس ایکٹ کا غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے بورڈ پر رہنے والی ہندوستانی فوج منی پوری عورتوں اور لڑکیوں کے ساتھ زنا کرتی ہے ور شک کی بنیاد پر منی پوری بے قصور لوگوں کو مار بھی ڈالتی ہے- جس کے خلاف شرمیلا نے بھوک ہڑتال کیا- واہ منی پورنیوں نے کیا انعام دیا ہے اس عورت کو۔ کدھر جارہا ہے یہ ہندوستان۔