تحریک دعوت و اصلاح کی خاص پیش کش --- دعوت اعمال

دین سیکھیں اور سکھائیں۔اسے پڑھیں اور پھیلائیں۔
 ان باتوں پر عمل ضرور عمل کریں اور اس طرح اپنے اور اپنے گھرانے کو دینی بنائیں۔ زندگی چند روزہ ہے۔آخرت کے سفر پر سب کو نکلنا ہے تو پھر اس سفر کی تیاری کے لیے دیری کیوں کی جائے۔ رمضان کی آمد آمد ہے بلا کسی تاخیر کے آخرت کی تیاری شروع کردیں اور آخرت کے سفر کی تیاری کا مطلب ہے ان باتوں پر عمل کرنا۔ اللہ ہم سبھوں کو ان باتوں پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین