Posts

Showing posts from May, 2017

ان دلتوں سے سیکھیں

Image
  مسلمانو! آؤ سہارن پور کے ان دلتوں سے سیکھو. پہلے سکھاتے تھے اب سیکھو. کتنا برا وقت آگیا ہے تمہارا. بریلی، دیوبندی، وہابی، شیعہ ہم سب کو مل کر دلتوں کی طرح کروڑوں کی تعداد میں جنتر منتر پر جمع ہو جانا چاہیے اور درج ذیل مطالبات کے لیے اپنی مضبوط متحد آواز بلند کرنی چاہیے. ہمیں بلاوجہ ان مسائل میں الجھایا جارہا ہے تاکہ ہم انہیں میں الجھے رہیں اور تعلیم و ترقی کے میدانوں میں کوئی حصہ نہ لے سکیں. حکومت کے ناجائز مقصد کو سمجھیں اور ایک بار ہی اپنی پوری طاقت اور  اتحاد کا مظاہرہ کر کے حکومت کو اپنے مطالبات بتا دیں.  ( 11)گاؤ رکشا کے نام پر مسلمانوں کا ناجائز قتل بند کیا جائے اور اس سلسلے کی ہر طرح کی غنڈہ گردی اور شر انگریزی کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے  ( 2)طلاق، حلالہ اور تعدد ازواج کے بہانے شریعت میں کسی قسم کی بھی مداخلت بند کی جائے.  ( 3)بابری مسجد کو دوبارہ وہیں بنایا جائے.  ( 44)کسی بھی مسلمان کو اپنا مذہب تبدیل کرنے پر کوئی مجبور نہ کرے خواہ زور زبردستی کر کے یا کوئی مالی امداد دے کر یا کوئی اور لالچ دے کر. یہ دستور میں دی گئی مذہبی آزادی ک...

مدرسہ اسلامیہ میں جلسہ تقسیم انعامات و اسناد

Image
  اسکولز و کالجز کے طلبہ و طالبات کو دینی معلومات سے آراستہ کرنا وقت کی اہم ضرورت : مفتی عیسی رضوی   آج مدرسہ اسلامیہ عالم گیریہ، کھجور باڑی(کشن گنج، بہار)میں جلسہ تقسیم انعامات و اسناد منعقد ہوا جس میں اسلامک سمر کلاسیز کے پانچ سو سے زائد طلبہ و طالبات کو انعامات و اسناد تقسیم کیے گئے. یہ طلبہ و طالبات کھجور باڑی، مریا، بلدیا ہاٹ، جگڈوبا، پوٹھیا، گوا باڑی، عود گارا،اسلام پور، رمنیا پوکھر، کھٹیا پچھلا، گوال   پوکھر، گنجریا اور چھتر گاچھ وغیرہ مختلف مقامات کے تھے. جلسے میں مہمان خصوصی کے طور پر ماہر رضویات حضرت علامہ مفتی محمد عیسی رضوی، کٹم باسہ شریک تھے جن کے ہاتھوں انعامات و اسناد تقسیم کیے گئے. یہ اسلامک سمر کلاسیز کھجور باڑی کے عالم مولانا محمد اویس قرنی رضوی چلاتے ہیں. اس کورس کا مقصد یہ ہے کہ اسکولز اور کالجز میں پڑھنے والے مسلم طلبہ/طالبات دینی و اسلامی عقائد و تعلیمات سے با خبر ہوں اور ساتھ ہی ان کو سیرتِ رسول اور تاریخ اسلام کی معلومات بھی فراہم کی جائے. اس کورس کے لیے بہت ہی سہل انداز میں امام احمد رضا اکیڈمی بریلی شریف کی جانب سے کتابیں تیار کی گئی ہ...

تحریک دعوت و اصلاح کی خاص پیش کش --- دعوت اعمال

Image
دین سیکھیں اور سکھائیں۔ اسے پڑھیں اور پھیلائیں۔  ان باتوں پر عمل ضرور عمل کریں اور اس طرح اپنے اور اپنے گھرانے کو دینی بنائیں۔ زندگی چند روزہ ہے۔آخرت کے سفر پر سب کو نکلنا ہے تو پھر اس سفر کی تیاری کے لیے دیری کیوں کی جائے۔ رمضان کی آمد آمد ہے بلا کسی تاخیر کے آخرت کی تیاری شروع کردیں اور آخرت کے سفر کی تیاری کا مطلب ہے ان باتوں پر عمل کرنا۔ اللہ ہم سبھوں کو ان باتوں پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 

باغی شاعر قاضی نذر الاسلام

Image

حضرت سید محمد اشرف مارہروی کو قومی یکتا ایوارڈ تفویض

Image
http://epaper.inquilab.com/epaper/28-may-2017-12-edition-Muzaffarpur-Page-1.html http://epaper.inquilab.com/epaper/28-may-2017-11-edition-Patna-Page-1.html http://epaper.inquilab.com/epaper/28-may-2017-13-edition-Bhagalpur-Page-1.html