Posts

In Solidarity with JNU & Shame on ABVP

Image
جب بی جے پی کے غنڈے یونیورسٹیوں میں گھس کر غنڈہ گردی کر رہے ہیں تو کیا آپ سوچ رہے ہیں کہ یہ سب آپ کے گھروں میں گھس نہیں پائیں گے. اب کوئی بھی بی جے پی مخالف اس ہندوستان میں محفوظ نہیں ہے. اس لیے آپ اپنے گھروں میں خود کو محفوظ نہ سمجھیں. ان سب غنڈوں کو جب تک ہم سب مل کر ان کی اوقات نہیں بتا دیں گے یہ ہمیں چین سے رہنے نہیں دیں گے. اس لیے اپنے گھروں سے نکلیں خاص طور پر دہلی والے آئی ٹی او پولس ہیڈ کوارٹر اور جے این یو کے نارتھ گیٹ کے پاس بھاری تعداد میں پہنچیں اور دہلی کے باہر کے سارے امن پسند ہندوستانی کل سے       کی طرح In Solidarity with Jamia  In Solidarity with JNU & Shame on ABVP   کے نام سے جلوس نکالیں. چلو تم تیر آزماؤ، ہم جگر آزمائیں

An Interview with Mr. HARSSH PODDAR (IPS Officer) on UPSC Exam/Strategy/Motivation/Optional Subject/Coaching Classes and Study Criteria

Image
* 🌹 "Interview with ASP HARSSH PODDAR SIR on UPSC Exam/Strategy/Motivation/Optional Subject/Coaching Classes and Study Criteria"*   # Harsshapoddar ....................................................... *" 🌷 یو پی ایس سی امتحان کے متعلق اے ایس پی ہرش پوتدار سر سے نوری اکیڈمی یو ٹیوب چینل کے پروگرام روبرو میں ایک خاص ملاقات -"* *" 📚   اس خاص انٹرویو میں یو پی ایس سی امتحان کے لیے بنیادی کتابوں کی معلومات ، منصوبہ بندی ، اختیاری مضمون ، کوچنگ کلاسیس اور پڑھائی کے طریقوں پر رہنمائی کی گئی   ہے-"* ....................................................... *Interviewer : Ataurrahman Noori (Research Scholar)* *Interviewee : Mr.HARSSH PODDAR SIR (IPS Officer, AIR 361, BATCH 2013)* ....................................................... * 📹 Video Time : 27:46 Minutes* ....................................................... https://youtu.be/O9GkT6vP08c ....................................................... Plz   # Like   , # Comments   , # Sh...

ہندوستان کی مرکزی ایجنسی یونین پبلک سروس کمیشن اور امتحان کا نصاب

Image
ہندوستان کی مرکزی ایجنسی یونین پبلک سروس کمیشن اور امتحان کا نصاب(قسط اول) .................................................... Daily SHAMNAMA MALEGAON 17-05-2018 ...................................................... *مضمون نگار ✒ :عطاءالرحمن نوری،مالیگاﺅں(ریسرچ اسکالر)* ...................................................... For more details plz visit on this link ...................................................... UPSC CIVIL SERVICE EXAM & SYLLABUS یوپی ایس سی سول سروس امتحان کا نصاب https://youtu.be/HnJG9LHVrGM ...................................................... UPSC SYLLABUS OF URDU AS OPTIONAL SUBJECT یو پی ایس سی امتحان میں اردو مضمون کا نصاب https://youtu.be/7tgEfV5NDAc ...................................................... https://www.youtube.com/nooriacademy

اسلام پور میں قومی و ملی سیمینار کی تیاریاں مکمل

Image
شہر اسلام پور(اتر دیناج پور، مغربی بنگال) کی سرزمین پر ایک نہایت ہی انقلاب آفریں و منفرد الشان یک روزہ ”قومی وملی سیمینار“ بتاریخ 08؍اپریل،2018ء، بروز اتوار،صبح08:00بجے سے 02:00بجے دن تک عظیم پیمانے پر منعقد ہورہاہے جس میں شمالی بنگال و سیمانچل کے بابصیرت ذمہ دار علماء،اصحابِ قلم وصحافت، پروفیسرز،ماسٹرز، وکلاء، ڈاکٹرز،سماجی کارکنان اور دیگرارباب فکر شرکت کررہے ہیں۔خاص طور سے سیمینار کی صدارت اور سیمینار میں خصوصی خطاب کے لیے” آل انڈیاعلماءو مشائخ بورڈ “اور”ورلڈ صوفی فارم“، نئی دہلی کے بانی و قومی صدر تاج المفکرین، قائد اہلِ سنت،گل گلزار اشرفیت ،شہزادۂ شیخ اعظم ،فضیلۃالشیخ حضرت علامہ الحاج سید شاہ محمد اشرف میاںصاحب قبلہ(علیگ) کچھوچھوی تشریف لارہے ہیں جن کا خطاب موجودہ حالات کے تناظر میں کسی نسخۂ کیمیا سے کم نہیں۔ سیمینار میں مدعو دیگر خطباءشمالی بنگال و سیمانچل کے حوالے سے ان دونوں پسماندہ ، پریشان حال اورغربت زدہ خطوں کی ہمہ جہت ترقی کی منصوبہ بندی کے لیے تعلیمی، سماجی، معاشی، زراعتی،دینی، دعوتی، اصلاحی، روحانی، اخلاقی، انقلابی،فکری و تعمیری اور قومی وملی جیسے نہایت اہم و ضر...

Save Humanity and Condemn Inhumanity A Hugely Crowded Protest in Kishanganj for #Justice4AffarajulKhan

Image

تاریخ کا ایک گم شدہ باب: گنجریا کا خانقاہ فرفرا شریف سے روحانی تعلق/ Gunjaria's Spiritual Relations with Khanqahe Furfura Sharif

Image
آج بڑے ابا جناب نظیم الدین(عرف نیتا جی) مرحوم و مغفور کا چہلم ہے۔جناب نظیم الدین حاجی نور الدین(ساکن سرکارپٹی،گنجریا) کی اولا د سے ہیں اور حاجی نور الدین حضرت مہر الدین علیہ الرحمۃ کے لڑکے ہیں۔ حضرت مہرا لدین ایک نہایت ہی صوفی منش آدمی تھے۔یہ کولکاتا ہائی کورٹ میں پیش کار تھے اور کولکاتا میں ملازمت کی وجہ سے خانقاہ فرفرا شریف سے ان کاگہرا ربط تھا۔نیو مارکیٹ،کولکاتا کی مسجد میں یہ اکثر جاتے تھے جہاں ان کی ملاقات بانی خانقاہ فرفرا شریف حضرت مجدد الزمان الشیخ ابو بکر الصدیقی القریشی علیہ الرحمہ (وصال:25محرم الحرام،1358ھ مطابق 17مارچ،1939،بروز جمعہ ،وقت صبح صادق)سے ہوتی تھی۔حضرت مجدد الزمان نہایت ہی جلیل القدر اور مہتم بالشان صاحب کشف و مراقبہ صوفی اور عظیم المرتبت متبحرعالم تھے۔حضرت مہر الدین حضرت مجدد الزمان سے مرید ہوئے اور شیخ کی نگاہ میں پھر انہوں نے وہ مقام حاصل کیا کہ حضرت مجدد الزمان نے ان کو خرقۂ خلافت پہنایا اور اپنا مقرب خلیفہ قرار دیا۔حضرت مہر الدین کولکاتا کے دھرم تلہ قبرستان میں مدفون ہیں۔ حضرت مجدد الزمان کا اسلام پور،گنجریا، سیتل پور،پناسی،دامل باڑی اور اطراف کا بھی...