In Solidarity with JNU & Shame on ABVP
جب بی جے پی کے غنڈے یونیورسٹیوں میں گھس کر غنڈہ گردی کر رہے ہیں تو کیا آپ سوچ رہے ہیں کہ یہ سب آپ کے گھروں میں گھس نہیں پائیں گے. اب کوئی بھی بی جے پی مخالف اس ہندوستان میں محفوظ نہیں ہے. اس لیے آپ اپنے گھروں میں خود کو محفوظ نہ سمجھیں. ان سب غنڈوں کو جب تک ہم سب مل کر ان کی اوقات نہیں بتا دیں گے یہ ہمیں چین سے رہنے نہیں دیں گے. اس لیے اپنے گھروں سے نکلیں خاص طور پر دہلی والے آئی ٹی او پولس ہیڈ کوارٹر اور جے این یو کے نارتھ گیٹ کے پاس بھاری تعداد میں پہنچیں اور دہلی کے باہر کے سارے امن پسند ہندوستانی کل سے کی طرح In Solidarity with Jamia In Solidarity with JNU & Shame on ABVP کے نام سے جلوس نکالیں. چلو تم تیر آزماؤ، ہم جگر آزمائیں